بحیرہ ملوک
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ ملوک (Molucca Sea) (انڈونیشیائی: Laut Maluku) انڈونیشیا کے اندر مغربی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ خطہ مرجان سے مالا مال اور اس میں بہت سی غوتہ خور مقامات ہیں۔
مقام
[ترمیم]بحیرہ ملوک کے جنوب میں بحیرہ باندا اور شامل میں بحیرہ سلیبس واقع ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]بحیرہ ملوک مسالا جات کی تجارت کے لیے ایک فعال علاقہ تھا۔