اک مداری
Appearance
اک مداری | |
---|---|
ہدایت کار | صغیر احمد چوہدری |
پروڈیوسر | ملک محمد رفیق شیخ محمد احمد |
تحریر | آغا اشرف |
ستارے | علاؤالدین حبیب نغمہ مظہر شاہ سیما سلطان راہی افضل خان رنگیلا البیلا علی اعجاز |
موسیقی | طافو |
سنیماگرافی | حنیف بھٹی |
ایڈیٹر | شیخ مختار احمد |
تقسیم کار | آر آر فلمز شاہ نور سٹوڈیو |
تاریخ نمائش | 10 اگست 1973ء |
دورانیہ | 155 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
اک مداری فلم (خاندان ڈراما) 1973 کو لاہور کے ریجنٹ سنیما میں ریلیز ہوئی اور کافی کامیاب کی سب سے اہم بات یہ تھی کہ اسے خود علاؤ الدین نے ڈائریکٹ کیا
اداکار
[ترمیم]- علاؤالدین
- حبیب
- نغمہ
- سیما
- مظہر شاہ
- افضل خان
- سلطان راہی
- زمرد
- رنگیلا
- بینا
- صابر شاہ
- بابر ملک
- لبلبہ
- چلی
- البیلا
- مینا
- نذر
- علی اعجاز
- ناصره
دیگر مطالعہ
[ترمیم]- [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mazhar.dk (Error: unknown archive URL) Pakistan Film Magazine