فلم ” سانٹا بانٹا پرائیوٹ لمیٹڈ “ کا ٹریلر جاری

مزاح سے بھرپور یہ فلم 22 اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

پیر 21 مارچ 2016 11:51

فلم ” سانٹا بانٹا پرائیوٹ لمیٹڈ “ کا ٹریلر جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016Ø¡) مزاح سے بھرپور فلم ” سانٹا بانٹا پرائیوٹ لمیٹڈ “ 22 اپریل Ú©Ùˆ نمائش کیلئے پیش Ú©ÛŒ جائے گی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

مزاح اور سسپنس سے بھرپور بالی ووڈ فلم ” سانٹا بانٹا پرائیوٹ لمیٹڈ “ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ دو سردار جی سانٹا اور بانٹا کینیڈا جانا چاہتے تھے لیکن فجی پہنچ گئے۔ جہاں انہوں Ù†Û’ فجی Ú©Û’ سب سے بڑے ڈان Ú©ÛŒ دشمنی مول Ù„Û’ لی۔ بالی ووڈ کامیڈی فلم 22 اپریل Ú©Ùˆ سینما گھروں Ú©ÛŒ زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 21/03/2016 - 11:51:31
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

فلم