کپل شرما کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ، جلد ہی ٹی وی پر آن ائیر ہوں‌گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 16:56

کپل شرما کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ، جلد ہی ٹی وی پر آن ائیر ہوں‌گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016Ø¡): بھارتی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل “کلرز“ سے نشر ہونے والے ہر دل عزیز کامیڈی پروگرام کامیڈی نائٹس ود کپل Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ وجوہات Ú©ÛŒ بنا پر بند کر دیا گیا تھا تاہم اب کپل شرما Ú©Û’ مداحوں Ú©Û’ لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ وہ بہت جلد ہی کسی اور Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینلز سے اپنے مداحوں Ú©Ùˆ محظوظ کریں Ú¯Û’Û” تفصیلات Ú©Û’ مطابق ہندوستان ٹائمز Ú©ÛŒ ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق کپل شرما اب ایک نئے کامیڈی شو Ú©Û’ ساتھ ”سونی“ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پر نظر آئیں Ú¯Û’ اور امکان ہے کہ یہ شو رواں برس Ú©Û’ وسط میں شروع کیا جائے گا۔

کپل شرما کے شو میں'گُتھی' کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے سنیل گروور بھی اس نئے شو کا حصہ ہوں گے، جنہوں نے مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو اشارہ دیا ہے کہ وہ جلد ہی دوبارہ آئیں گے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب شو میں 'دادی' کا کردار ادا کرنے والے اداکار علی اصغر Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ عرصہ قبل ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اب دوبارہ کبھی ’دادی‘ نہیں بنیں Ú¯Û’Û”

علی اصغر کا کہنا تھا کہ وہ 3 سال سے 'دادی' کا کردار ادا کرتے آرہے ہیں اور اب شو بند ہونے Ú©Û’ ساتھ ہی وہ بھی اس کردار Ú©Ùˆ دوبارہ ادا نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی اگر میری جگہ 'دادی' کا کردار ادا کرے تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا‘۔کپل شرما Ú©ÛŒ میزبانی میں 'کامیڈی نائٹس ود کپل' ہندوستان کا مقبول ترین شو تھا، جسے پاکستان میں بھی یکساں مقبولیت حاصل تھی،تاہم اب نئے آنے والے شو کا کپل شرما اور ان Ú©ÛŒ ٹیم Ú©Û’ مداحوں Ú©Ùˆ بھی بے صبری سے انتظار ہے۔