اداکارہ و ماڈل صنم سعید کی 4 فلمیں آئندہ برس نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی

ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:57

اداکارہ و ماڈل صنم سعید کی 4 فلمیں آئندہ برس نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015Ø¡) Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©ÛŒ معروف اداکارہ Ùˆ ماڈل صنم سعید Ú©ÛŒ اگلے برس4 فلمیں سینماگھروں Ú©ÛŒ زینت بنیں Ú¯ÛŒ جن میں ”ماہ میر“ØŒ ”بچانا“ØŒ ”دوبارہ پھر سے“ اور معروف رائٹر شیکسپیئر Ú©ÛŒ مزاحیہ ڈرامہ ”میڑر فور میڑر“ پر بنائی جانے والی فلم ”رحیم“ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

صنم سعید Ú©Ùˆ مہرین جبار Ù†Û’ بطور ڈائریکٹر اپنی دوسری فلم ”دوبارہ پھر سے“ میں مرکزی ہیروئن لیا ہے جس میں ان Ú©Û’ علاوہ عتیقہ اوڈھو، عدیل حسین، حریم فاروق، طوبی صدیقی، علی کاظمی، شاز خان اور چائلڈ اسٹار موسی شامل ہیں۔

اداکارہ ”رحیم“ Ú©Û’ حوالے سے بھی کافی پرجوش ہیں کیونکہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو شیکسپیئر Ú©Û’ کسی ڈرامہ پر بنائی گئی ہے۔فلم Ú©Û’ ڈائریکٹر احمد جمال ہیں یہ فلم اگلے سال اگست میں نمائش Ú©Û’ لیے پیش Ú©ÛŒ جائے گی۔
وقت اشاعت : 19/12/2015 - 14:57:01
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

صنم سعید

Sanam Saeed

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :