جیمز بانڈ کو ہم جنس پرست نہیں دکھا سکتا ‘مارک فروسٹر

اتوار 6 ستمبر 2015 14:11

جیمز بانڈ کو ہم جنس پرست نہیں دکھا سکتا ‘مارک فروسٹر

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015Ø¡)ہالی ووڈ Ú©Û’ معروف ڈائریکٹر مارک فروسٹر کا کہنا ہے کہ وہ جیمز بانڈ Ú©Û’ کردار Ú©Ùˆ ہم جنس پرست بنا کر پیش نہیں کر سکتے۔45سالہ فلم ساز Ù†Û’ 2008میں جیمز بانڈ007 سیریز Ú©ÛŒ بائیسویں فلم ’کوانٹم آف سولیس‘ ڈائریکٹ Ú©ÛŒ تھی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

کانٹیکٹ میوزک کی رپورٹ کے مطابق مارک کا کہنا ہے کہ وہ ایک منجھے ہوئے ایجنٹ کے کردارکو ہم جنس پرست کے طور پر نہیں دکھا سکتے۔

انھوں مزید کہا کہ ایان فلیمنگ کا تخلیق کردہ بانڈفلم کی دنیا سے تعلق رکھنے والے بانڈ سے قدرے مختلف ہے اور ہمیں تخلیق کار کے کردار کی ہر حال میں عزت کرنی چاہیے۔واضح رہے جیمز بانڈ سیریز میں اب تک آٹھ اداکار بانڈ کا کردار ادا کر چکے ہیں۔ان میں پیئرس بروسنن،بیری نیلسن،ڈیوڈ نیون،جارج لازنبے،ٹموتھی ڈیلٹن،راجر مور،سین کونرے اور ڈیئل گریگ شامل ہیں
وقت اشاعت : 06/09/2015 - 14:11:38
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

پیئرس بروسنن

Pierce Brosnan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :