ہالی ووڈ اداکار رسل کرو کی ہسٹوریکل ڈرامہ فلم"دی واٹر ڈیوائنر"پرسوں ریلیز کی جائیگی

بدھ 22 اپریل 2015 12:42

ہالی ووڈ اداکار رسل کرو کی ہسٹوریکل ڈرامہ فلم"دی واٹر ڈیوائنر"پرسوں ریلیز کی جائیگی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار رسل کرو کی ہسٹوریکل ڈرامہ فلم"دی واٹر ڈیوائنر" جمعہ کو ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

رسل کروکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آسٹریلوی کسان کے گرد گھومتی ہے جو 1919ء کی جنگ(بیٹل آف گیلی پولی)کے بعد اپنے تین گمشدہ بیٹوں کو ڈھونڈنے ترکی کا رخ کرلیتا ہے۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں رسل کرو اور اولگا کری لنکوکے علاوہ جے کورٹنی،جیکولین میکنزی،سم یلمازاور یلماز ارودگن شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 22/04/2015 - 12:42:41
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

جے کورٹنی

Jai Courtney

رسل کرو

Russell Crowe

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :