ہالی ووڈکے صفِ اول کے ہدایتکار پیٹر جیکسن کیلئے ہالی ووڈواک آف فیم اسٹار کا اعزاز

بدھ 10 دسمبر 2014 13:05

ہالی ووڈکے صفِ اول کے ہدایتکار پیٹر جیکسن کیلئے ہالی ووڈواک آف فیم اسٹار کا اعزاز

نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء)نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈکے صفِ اول کے ہدایتکار پیٹر جیکسن کیلئے ہالی ووڈواک آف فیم اسٹار کا اعزاز۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے آسکرایوارڈ یافتہ53سالہ ہدایتکارپیٹر جیکسن کو ہدایتکاری کے شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر گذشتہ روز ہالی ووڈ واک آف فیم پر ستارے سے نوازا گیا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ہالی ووڈ Ú©Ùˆ آسکر ایوارڈ وننگ فلموں”دی ہوبٹ فرنچائز“ اور”Ú©Ù†Ú¯ کانگ“سمیت کئی کامیاب فلمیں دینے والے پیٹر جیکسن Ú©Ùˆ ہالی ووڈ واک آف فیم میں 2,538ویں ستارے کا حقدار ٹھہرایا گیا۔ ہالی ووڈ بولیورڈ پر اس اعزاز کا حقدار ٹھہرائے جانے Ú©ÛŒ تقریب میں پیٹر جیکسن Ú©Û’ دی ہوبٹ فلموں Ú©Û’ اداکاروںآ رلنڈو بلوم،الیجا ووڈ،ایونجلین للی،اینڈی سرکس،رچرڈ آرمیٹج اور Ù„ÛŒ پیس Ú©Û’ علاوہ انکی اہلیہ اسکرین رائٹر فرین والش اور بچوں Ù†Û’ شرکت Ú©ÛŒ ۔اس موقع پرپیٹر جیکسن موجود اپنے مداحوں Ú©ÛŒ چاہت اور والہانہ محبت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیابلکہ ہالی ووڈ واک آف فیم پر اپنے نام Ú©Û’ ستارے Ú©ÛŒ نقاب کشائی بھی کی۔
وقت اشاعت : 10/12/2014 - 13:05:03
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

لی پیس

Lee Pace

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :