بالی ووڈ اداکارہ شلپا شروڈکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

ہفتہ 1 جنوری 2022 17:13

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شروڈکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں
ٌممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2022ء) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شروڈکر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا، دبئی میں مقیم اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلر انسٹاگرام پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

شلپا کے مطابق آج ان کے ٹیسٹ کا چوتھا روز ہے۔ انھوں نے اپنے پرستاروں پر زور دیا کہ وہ محفوظ رہنے کے لیے خود ویکسین لگوائیں۔ان کی شیئر کی گئی پوسٹ کے بعد ان کی چھوٹی بہن اور بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں معروف کردار ادا کرنے والی نمرتا شروڈکر نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وقت اشاعت : 01/01/2022 - 17:13:30
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

سوشل میڈیادبئیکرونا وائرس