ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی، مداحوں کی تعریف

جمعرات 19 نومبر 2020 17:36

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی، مداحوں کی تعریف
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2020ء) پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انسٹاگرام پر ’آل پاک ڈرامہ پیج‘ کے آفیشل اکائونٹ کی جانب سے جنت مرزا کی ایک ڈانس کرتے ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے، جس میں وہ سفید رنگ کی خوبصورت فراک پہنے ہوئی ہیں، ہاتھوں میں مہندی بھی لگی ہوئی ہے، اس کے علاوہ میک اپ کے ساتھ ہی انہوں نے بھاری جیولری بھی پہن رکھی ہے۔

ویڈیو میں جنت مرزا بالی ووڈ کے مشہور گانے ’سونا کتنا سونا ہے ‘پر اپنے ایک کزن کے ہمراہ شاندار ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا اپنی فیملی کی شادی میںکزن کے ہمراہ ڈانس کررہی ہیں۔‘جنت مرزا کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
وقت اشاعت : 19/11/2020 - 17:36:48
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

پاکستانسوشل میڈیاشادیجیولری