منظر صہبائی اور ثمینہ احمد ویب سیریز ’’دھوپ کی دیوار‘‘ کی کاسٹ میں شامل

بدھ 23 ستمبر 2020 11:26

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد ویب سیریز ’’دھوپ کی دیوار‘‘ کی کاسٹ میں شامل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) اداکار منظر صہبائی اور ثمینہ احمد ویب سیریز ’’دھوپ کی دیوار‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

دونوں میاں بیوی پہلی بار ایک ساتھ سکرین شیئر کریں گے ۔ ہدایت کار حسن حسیب کی اس ویب سیزیز میں اداکار احد رضا میر اور سجل علی مرکزی کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 23/09/2020 - 11:26:19
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ثمینہ احمد

Samina Ahmad

منظر صہبائی

Manzar Sehbai

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

کاربیوی