فلم’’جانان‘‘ کی ریلیز کو 4سال مکمل

پیر 14 ستمبر 2020 12:55

فلم’’جانان‘‘ کی ریلیز کو 4سال مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) اداکارہ ارمینہ رانا خان کی فلم’’جانان‘‘ کی ریلیز کو 4سال مکمل ہو گئے۔ اظفر جعفری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’جانان‘‘ ستمبر2016ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی جسے اب چار سال مکمل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اس موقع پر ارمینہ رانا خان نے کہا کہ اس فلم سے ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں بلال اشرف، علی رحمان خان، ہانیہ عامر، عثمان مختار، عجب گل، مشی خان، نیئر اعجاز، سعد ضیا، فہد علی پانی، جلال خان اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 14/09/2020 - 12:55:49
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ارمینہ رانا

Armeena Khan

علی رحمان خان

Ali Rehman Khan

نیر اعجاز

Nayyar Ejaz

بلال اشرف

Bilal Ashraf

ہانیہ عامر

Hania Amir

عثمان مختار

usman mukhtar

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

فلمپانی