گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کے گانوں کا نیا البم ’’فوک لور‘‘ ریلیز

پیر 10 اگست 2020 14:07

گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کے گانوں کا نیا البم ’’فوک لور‘‘ ریلیز
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) معروف گلوکارہ اور گیت نگار ٹیلر سوفٹ نے اپنے گانوں کا نیا البم ریلیز کر دیا۔انسٹاگرام پر اپنے گانوں کے نئے البم ’’فوک لور‘‘کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے اس کی ایک جھلکی بھی انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے کہا کہ انہوں نے اس البم کی گیتوں میں اپنے خواب ،امیدوںاور خوف سبھی جذبات کو جگہ دی ہے،انہوں نے اس کے گانے لاک ڈائون کے دوران تنہائی میں ریکارڈ کیے تاہم انہوں نے بعد میں دوسرے موسیقاروں جن میں ایرون ڈسنر،بون آئیور اور جیک ایٹنوف شامل ہیں، سے معاونت حاصل کی۔ البم ’’فوک لور‘‘ میں ٹیلر کے 16گانے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 10/08/2020 - 14:07:36
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ٹیلر سوئفٹ

Taylor Swift

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

ریکارڈ