صبا حمید نے اپنے پودے کو اپنا خاص بچہ قرار دے دیا

جمعہ 19 جون 2020 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2020ء) اداکارہ صبا حمید نے اپنے پودے کو اپنا خاص بچہ قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے نئے پودے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا سپیشل بچہ ہے جس کا وہ بہت خیال رکھتی ہیں اور یہ انہیں بہت عزیز ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے بتایا کہ وہ ان دنوں مختلف پودے لگا رہی ہیں اور یہ پودے ان کے بچوں کی طرح ہیں۔ صبا حمید ان دنوں ڈرامہ سیریل’’دشمن جان‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/06/2020 - 16:23:22
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

صبا حمید

Saba Hameed

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :