صباحمید نے تمام مداحوں کو روزانہ وٹامن ڈی لینے کی اپیل کردی

منگل 9 جون 2020 15:06

صباحمید نے تمام مداحوں کو روزانہ وٹامن ڈی لینے کی اپیل کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکارہ صباحمید نے تمام مداحوں کو روزانہ وٹامن ڈی لینے کی اپیل کردی۔ انہوں نے جاری پیغام میں کہا کہ اس وباء کے دوران وٹامن سی کے ساتھ وٹامن ڈی بھی لازمی لیں ، یہ اس وباء سے دور رہنے کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

یاد رہے کہ صباحمید ڈرامہ سیریل ’’دشمن جاں‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 15:06:39
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

صبا حمید

Saba Hameed

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :