حمزہ علی عباسی کا ثمینہ احمد کی شادی پرخوشی کا اظہار

جمعہ 10 اپریل 2020 12:24

حمزہ علی عباسی کا ثمینہ احمد کی شادی پرخوشی کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) اداکارحمزہ علی عباسی نے ثمینہ احمد کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس مشکل گھڑی میں اتنی اچھی خبر سن کر بہتت اچھا لگا، اللہ پاک آپ دونوں کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

یاد رہے کہ ثمینہ احمد نے منظر صہبائی سے 4اپریل کو شادی کی اور ان کی ایک ساتھ تصویر اور شادی کی خبر گزشتہ روز سوشل میڈیا لیک ہوئی ہے جس پر لوگون کا ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔

وقت اشاعت : 10/04/2020 - 12:24:48
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

حمزہ علی عباسی

Hamza Ali Abbasi

ثمینہ احمد

Samina Ahmad

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

سوشل میڈیاشادی