نئی فلم ’’ چھا جارہے ‘‘کی شوٹنگ کا مرحلہ مکمل

منگل 25 فروری 2020 11:20

نئی فلم ’’ چھا جارہے ‘‘کی شوٹنگ کا مرحلہ مکمل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) نئی فلم ’’ چھا جارہے ‘‘کی شوٹنگ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ۔ فلم کی شوٹنگ کا آخری سپیل کراچی میں مکمل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

فلم میں پاکستان کے تعلیمی نظام ،کھیلوں اور اتحاد کو موضوع بنایا گیا ہے ۔ فلم میں سینئر اداکار ندیم بیگ ، جاوید شیخ ،اسلم شیخ اورمحبوب سلطان سمیت نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرایا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 25/02/2020 - 11:20:47
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ندیم بیگ

Nadeem Baig

جاوید شیخ

Javed Sheikh

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

کراچیپاکستانفلم