ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے لئے پہلا انتخاب عدیل اور سونیا حیسن تھے ، ندیم بیگ

پیر 4 نومبر 2019 12:50

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے لئے پہلا انتخاب عدیل اور سونیا حیسن تھے ، ندیم بیگ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) ہدایت کار ندیم بیگ نے انکشاف کیا کہ ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے لئے اداکار عدیل اور سونیا حیسن ان کی پہلی چوائس تھے ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس ڈرامے میں دانش اور مہوش کے کردار کے لئے اداکار عدیل اور سونیا حیسن کو پیشکش کی گئی تھی جس پر دونوں اداکاروں نے کا م کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ شائقین اس ڈرامے کی آئندہ اقساط میں اداکارہ حِرا مانی کو بھی ایک اہم کردار ادا ہوئے دیکھ سکیں گے۔

وقت اشاعت : 04/11/2019 - 12:50:33
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ندیم بیگ

Nadeem Baig

عدیل حسین

Adeel Hussain

سونیا حسین

Sonya Hussain

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

کار