عمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

پیر 21 جنوری 2019 14:20

عمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم باکس آفس پر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہو گئی جو ریلیز کے پہلے روز صرف 1.71کروڑ کما سکی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سومیک سین کی ہدایت کاری اور عمران ہاشمی کی پروڈکشن میں بنے والی فلم ’’وائے چیٹ انڈیا‘‘ 18جولائی کو ریلیز کی گئی لیکن فلم شائقین کی توجہ کا مرکزی نہیں بن سکی اور ریلیز کے پہلے روز صرف ایک کروڑ 71لاکھ روپے کا ہی بزنس کر سکی۔

وقت اشاعت : 21/01/2019 - 14:20:34
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

عمران ہاشمی

Emran Hashmi

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتفلمبالی وڈ