ہما قریشی پہلی بار ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:49

ہما قریشی پہلی بار ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی پہلی بار ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ہما قریشی پہلی بار نیٹ فلکس کی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

جس میں وہ نوجوان لڑکی کی ماں کا کردار ادا کر یں گی۔سیریز میں ہما قریشی اپنی بیٹی کو تلاش کرتے ہو ئے دکھا ئی دیں گی جو ان سے ایک حادثے میں کھو جاتی ہے۔

وقت اشاعت : 14/12/2018 - 14:49:22
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ہما قریشی

Huma Qureshi

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتبالی وڈ