جبرالٹر کی حسینہ الڈورینو نے عالمی مقابلہ حسن 2009ء جیت لیا

اتوار 13 دسمبر 2009 11:20

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔13دسمبر۔2009ء) جبرالٹر کی حسینہ الڈورینو نے عالمی مقابلہ حسن دوہزار نو جیت لیا۔جوہانسبرگ میں منعقد عالمی مقابلہ حسن میں ایک سو گیارہ مالک کی حسیناوں نے حصہ لیا، بائیس سالہ الڈورینو نے اس موقع پر کہا کہ مقابلہ حسن جیتنا ان کی زندگی کا حسین ترین لمحہ ہے، وہ ان لمحات کو کبھی فراموش نہیں کر سکیں گی،مقابلہ حسن میں میکسیکو کی حسینہ پرلا بیلٹرین نے دوسری جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹاٹم کشور نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بھارت کی حسینہ پوجا چوپڑا مقابلہ حسن میں سولہویں نمبر پر رہیں۔

وقت اشاعت : 13/12/2009 - 11:20:18
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

پوجا چوپڑا

Pooja Chopra

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :