ماہرہ اور فواد خان کی فلموں پر بھارت میں پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

منگل 8 اگست 2017 13:07

ماہرہ اور فواد خان کی فلموں پر بھارت میں پابندی کی تلوار لٹکنے لگی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 اگست2017ء) پاکستانی اداکار ماہرہ خان نے بالی ووڈ فلم ’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ خان کے مد مقابل کردار ادا کیا جب کہ فواد خان فلم’’ اے دل ہے مشکل‘‘ میں ایشوریا رائے اور رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی لیکن بھارت میں بڑھتی ہوئی پاکستان دشمنی کے باعث اب دونوں فلموں پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

گزشتہ دنوں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو ملک چھوڑنے اور ان کی فلموں کی ریلیز روکنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس کے بعد پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے بھی پاکستانی اداکاروں اور ٹیکنیشنز پر پابندی لگادی لیکن اب بھارت میں فواد خان اور ماہرہ خان کی فلموں پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ سینما اونرز ایگزیبیٹرز ایسوسی ایشن آف انڈیا(سی او ای اے آئی)نے (آج) اجلاس طلب کیا ہے جس میں پاکستانی اداکاروں کی ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلموں پر پابندی کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے
وقت اشاعت : 08/08/2017 - 13:07:14
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

صدف فواد خان

Sadaf Fawad Khan

ماہرہ خان

Mahira Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارت