Specialist Doctor - Joke No. 553

سپیشلسٹ ڈاکڑ - لطیفہ نمبر 553

ایک اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے ملاقات کا وقت لینے کے لئے مہینوں انتظار کرنا پڑتا تھا ایک مرتبہ یہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر بغیر وقت دیے ایک مریض کے فلیٹ پر پہنچ گئے‘ مریض بہت خوش ہو کر کہنے لگا:”آپ نے بڑی عنایت کی جو تشریف لائے لیکن آپ نے غالباً مجھے اگلے ماہ کا وقت دیا تھا“۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ڈاکٹر مسکر کر بولا:”تم ٹھیک کہتے ہو دراصل تمھارے ساتھ والے بلاک میں میں نے کسی کو وقت دیا ہوا تھا میں نے سوچا جب یہاں آ ہی گیا ہوں تو کیوں نہ ایک تیر سے دو شکار کر تا چلوں“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

ناو

Naooo

بہت سی غلطیاں

Bahut Si Galtiyan

منیجر صاحب

Manager Sahib

گاہک اور ویٹر

Gahak Aur Waiter

میں خوبصورت ہوں

Mein Khoobsurat Hon

ایک حجام

Aik Hajjam

ایک دیہاتی

Aik Dehati

حفیظ جالندھر

Hafeez Jalindher

بلا تکلف

Bila Takalluf

کہیں مجھے نہ نگل جانا

Kahin Mujhe Nah Nigal Jana

دو پاگل

Do Pagal

ممی

Mumy