Hadith of The Day

آج کی حدیث مبارک

´معاذ بن انس جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن جب کہ امام خطبہ دے رہا ہو گھٹنوں کو پیٹ کے ساتھ ملا کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔(سنن ترمذی۔باب نمبر5۔حدیث نمبر514)

آج کی آیت کریمہ آج کا اقوال زریں

جمعہ 10 جنوری 2025

Your Thoughts and Comments