سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 5 خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا

ہلاک دہشتگردوں میں خوارج کے سرغنہ شفیع کو بھی مارا گیا، ہلاک دہشتگرد شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 جنوری 2025 18:40

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 5 خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ..
راولپنڈی ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی پی اے ۔ 10 جنوری 2025ء ) پاک فوج کا ملک بھر میں خوارج دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران پانچ خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

فورسز Ù†Û’ خوارج Ú©ÛŒ موجودگی Ú©ÛŒ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن میں 5 خوارج دہشتگردوں Ú©Ùˆ ہلاک کردیا گیا، آپریشن میں خوارج Ú©Û’ سرغنہ شفیع Ú©Ùˆ جہنم واصل کردیا گیا۔ ہلاک خوارج Ú©Û’ قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز Ú©Û’ آپریشن میں ہلاک دہشتگرد شہریوں Ú©ÛŒ ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس Ù¾ÛŒ آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں Ú©Û’ خلاف علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی Ú©ÛŒ لعنت Ú©Ùˆ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔Â