بلاول بھٹو زرداری سے اراکین پارلیمان شازیہ مری، نوید قمر، طارق شاہ جاموٹ اور بیرسٹر ضمیر گھمرو کی ملاقات

جمعرات 9 جنوری 2025 19:50

کراچی/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2025ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین پارلیمان شازیہ مری، نوید قمر، طارق شاہ جاموٹ اور بیرسٹر ضمیر گھمرو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران حکومت سے ہونے والے مذاکرات سے متعلق بات چیت ہوئی۔