سلطان راہی کی29برسی کا اہتمام (کل )انکی رہائشگاہ پر کیا جائیگا

بدھ 8 جنوری 2025 04:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2025ء) پاکستانی لیجنڈ سلطان راہی کی29برسی کا اہتمام کل (جمعرات ) 9جنوری کو انکی رہائش گاہ پر بعد نماز ظہر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ان کے صاحبزادے حیدر سلطان راہی کا کہنا ہے کہ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی سالانہ برسی کا اہتمام کیا جائے گا جس میں فلم انڈسٹری سمیت انکے لاتعداد چاہنے والے شرکت کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :