خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں پرائمری سکولز موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

منگل 7 جنوری 2025 23:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2025ء)خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں پرائمری سکولز موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں ، تمام مڈل اور ہائی سکولوں میںمعمول کے مطابق پڑھائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

بچوں کی موج مستیاں ختم ، پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں سکولوں کی موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں ، میدانی علاقوں میں پرائمری سکولز آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں،،موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے ، سکولوں میں معمول کے مطابق پڑھائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :