ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بلامقابلہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرمنتخب

منگل 29 اکتوبر 2024 22:41

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2024ء) ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بلامقابلہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے ،میر کبیر محمد شہی بلامقابلہ مرکزی سیکرٹری جنرل بن گئے ،اجلاس میں مرکزی کونسلر کے 530 ممبران شریک ہوئے ،اجلاس میں صوبائی کونسلر کی 330 اور 800 مشاہدین شریک ہوئے،میر حاصل بزنجو مرحوم کے صاحبزادے شاوس بزنجو مرکزی سینئیر نائب صدر منتخب ہوئی