قومی اسمبلی کااجلاس(کل) صبح 11بجے تک ملتوی

جمعرات 5 ستمبر 2024 15:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2024ء) قومی اسمبلی کااجلاس کل (جمعہ کو) صبح 11بجے تک ملتوی کردیاگیا۔ جمعرات کوقومی اسمبلی میں ایجنڈے کی کارروائی کے علاوہ مختلف جماعتوں کے اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پرعوامی مسائل کواجاگرکیا۔

(جاری ہے)

بعدازاں صدرنشین شہلا رضا نے ایوان کی کاروائی آج (جمعہ کو) صبح 11بجے تک ملتوی کردی۔