Arabic Shawarma Recipe In Urdu - Recipe No. 7584

Arabic Shawarma Urdu recipe is available at UrduPoint. Arabic Shawarma is a famous dish in this region. You can read here Arabic Shawarma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Arabic Shawarma. You can know the complete method to make Arabic Shawarma on this page. We will also tell you how long it will take to make Arabic Shawarma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Arabic Shawarma below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

عربی شوارما بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7584

Arabic Shawarma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس کٹ لگا لیں) ایک پاؤ گرام

2 لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

3 سفید مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ

4 سویا ساس ایک چائے کا چمچ

5 سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ

6 نمک حسب ضرورت

7 دار چینی (پسی ہوئی) ایک چٹکی

8 ایچ پی ساس ایک کھانے کا چمچ

9 تیل ایک کھانے کا چمچ

10 چلی ساس دو کھانے کے چمچ

11 ڈی پی ساس ایک کھانے کا چمچ

12 دہی دو کھانے کے چمچ

13 پیٹا بریڈ ایک عدد

14 پیاز (باریک کاٹ لیں) ایک عدد

15 جرکنز سلائس دو عدد

شوارما ساس کے اجزاء:

1 دہی آدھا کپ

2 لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ

3 نمک حسب ضرورت

4 سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ

5 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک باؤل میں لہسن کا پیسٹ، سفید مرچ ایک چائے کا چمچ، سویا ساس ایک کھانے کا چمچ، سفید سرکہ، نمک، دار چینی ایک کھانے کا چمچ، ایچ پی ساس دو کھانے کے چمچ، چلی ساس ایک کھانے کا چمچ، ڈی پی ساس دو کھانے کے چمچ، دہی، پیاز جولین اور جرکنز سلائس ڈال کر مکس کریں اور 10 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 اس کے بعد فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے اس میں چکن کو فرائی کر لیں۔
  3. 3 پھر پیٹا بریڈ گرم کریں اور اس پر شوارما ساس کو پیاز، سلاد کے پتے، چکن اور جرکنز کے ساتھ پھیلا دیں۔
  4. 4 اس کے بعد شوارما کو بٹر پیپر میں لپیٹ لیں اور شوارما ساس کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

(1130) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Shawarma

Urdu cooking recipe of Arabic Shawarma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Arabic Shawarma is a Shawarma, and listed in the arabic Shawarma. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.