مندرجات کا رخ کریں

یربعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یربعام
(توراتی عبرانی میں: יָרָבְעָם ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 910 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ناداب   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
931 ق.م  – 909 ق.م 
شاہ سلیمان  
ناداب  
عملی زندگی
پیشہ گورنر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یربعام

یربعام بن نباط ( عبرانی: ירבעם בן נבט) شمالی سلطنت اسرائیل کا پہلا بادشاہ تھا ۔ جس کا ذکر کتاب سلاطین میں کیا گیا ہے۔ اس کا دور حکومت 22 سال تک جاری رہا، 922 ق م تا 901 ق م تک کا دورانیہ تھا ۔یرُبعام نے سونے کے دو بچھڑے بنائے اور لوگوں سے کہا، ”تمہارا یروشلم جانا بہت ضروری ہے۔ اور کہا اے اسرائیل، اپنے معبود کو دیکھ جو تمہیں ملک مصر سے نکال لائے۔ اور ایک کو بیت ایل میں اور دوسرے کو دان میں رکھا ۔ [1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Study dictionary: Jeroboam"۔ NeXtBible Learning Environment۔ 15 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "IDDO - JewishEncyclopedia.com"۔ www.jewishencyclopedia.com۔ 16 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
شاہی القاب
ماقبل  مملکت اسرائیل
931–910 BCE
مابعد