گودھرا
Appearance
Godhra (ગોધરા ) | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | گجرات |
ضلع | پنچمہال ضلع |
بلندی | 73 میل (240 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 161,925 |
زبانیں | |
• دفتری | گجراتی زبان, ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 389001 |
رمز ٹیلی فون | 02672 |
گودھرا (انگریزی: Godhra) بھارت کا ایک شہر ہے، جو ضلع پانچ محل میں واقع ہے3[1] 2011 کی گنتی کے اعداد و شمار کے مطابق گودھرا میں مسلمانوں کی %51.23 ہے۔ اس لحاظ سے گودھرا ایک مسلم اکثریتی شہر ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]گودھرا کی مجموعی آبادی 161,925 افراد پر مشتمل ہے اور 73 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ جو پنچمہل ضلع کے انتظامی ہیڈکوارٹر ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|