مندرجات کا رخ کریں

پی جی پی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Pretty Good Privacy
حقیقی مصنففِل زمّرمان
تیار کردہPhil Zimmermann
ابتدائی اشاعتIn 1991
پروگرامنگ زبانMulti-language
آپریٹنگ سسٹمکراس پلیٹ فارم
ویب سائٹhttp://www.openpgp.org

اچھی بھلی اخفائی ڈیٹا کے انکرپشن اور توثیق کا ایک طریقہ کار ہے۔ اصلاً یہ فِل زِمّرمان کے 1991ء بنائے سافٹ ویئر کا نام ہے جو عوامی کنجی تخطیط صفر کے الخوارزم استعمال کرتا تھا۔ بعد میں اس طریقہ کار کو اوپن پی-جی-پی معیار[1] مان لیا گیا تا کہ مختلف سافٹ ویئر ایک مشترکہ طریقہ کار متفق ہو کر آپس میں خفیہ پیغامات کا تبادلہ اور دستخط کر سکیں۔ آج کل اس کا معروف سافٹ ویئر جی-این-یو پرائیوسی گارڈ ہے۔[2]

  1. "openPGP"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "GNU Privacy Guard"۔ GNU۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

[ترمیم]