پیر
Appearance
پیر عربی لحاظ سے يوم الاثنين، یعنی ہفتے کا دوسرا دن، یورپی و امریکی حساب سے پہلا اور یہودی اور قدیم مصری حساب سے دوسرا دن ہے۔
لفظ پِیر کے دیگر معانی
[ترمیم]اردو اور فارسی میں پیر کا لفظ بوڑھے آدمی اور روحانی پیشوا کے لیے بھی مستعمل ہے جیسے "پِیر و جواں" یا "پِیر مہر علی شاہ گولڑوی" وغیرہ ۔
ہفتہ کے دن |
---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |