پولن الرجی
پولن الرجی کو موسمی بخار یا ہیں فیور بھی کہا جاتا ہے یہ عموما موسم بہار کی آمد کے ساتھ افرادکو چھینکوں کی کثرت گلے کی خراش نزلہ زکام اور بخار کی شکایت کی صورت میں ہوتا ہے [1]۔ اس کا مشہور نام بخار تپ کاہی ، الرجک رائنائٹس یا ہیے فیور (hay fever) کہا جاتا ہے جو انگریزی زبان کے لفظ "hay" سے نکلا ہے جس کا مطلب گھاس ہے۔
پولن الرجی کا ہومیو پیتھک علاج
Pollan 200
Histamine 200
ہر دو دن کے وقفے سے دو دو قطرے زبان پر لیں
پولن پودے
[ترمیم]اسلام آباد کے رہائشی شی qi6 دودھ کے درخت کو پولن الرجی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں جبکہ جاپان میں تیاریاں دیودار کے درخت کو اس کا سبب سمجھا جاتا ہے مگر یہ دونوں تصورات غلط ہیں۔ اسی طرح امریکا میں ریڈ ویڈ یا ہاگ ویڈ (hog weed) کو اس کا سبب قرار دیا جاتا ہے۔ انتہائی بھاری گذرے جو مٹی گردوغبار کے بھی ہو سکتے ہیں اور پودوں کے پول نیاز رگڑ کے بھی نظر پودے سے پودے تک کا سفر بزریعہ سانس کی نالیوں میں چلے جاتے ہیں اور الرجی کا باعث بنتے ہیں ہیں سانس کی نالی میں متاثر کرنے والے والے الرجن سے مختلف علامات پیدا ہوتی ہیں۔
الرجی کی علامات
[ترمیم]معمولی علامات
[ترمیم]معمولی علامات دیگر نوعیت کی ہو سکتی ہیں:
- جلد پر خارش یا نشانات
- آنکھوں میں خارش
- آنکھوں سے پانی کا اخراج
- ناک بندش کی کیفیت
درمیانی نوعیت کی علامات
[ترمیم]- خارش
- سانس لینے میں دقت
- چھینکیں آنا اور ناک کا بہنا
شدید نوعیت کی علامات
[ترمیم]شدید نوعیت کی علامات کو اینافائی لیکسس بھی کہا جاتا ہے:-
- گلے میں شدید نوعیت کی سوزش جس کی وجہ سے مریض کو نگلنے میں دقت ہوتی ہے
- پیٹ درد، اینٹھن ، قے و متلی، اسہال، ذہنی ابتری
- پورے جسم پر خارش اور سرخ رنگ کے چتے پڑنا
- سانس کی تنگی اور سانس لیتے ہوئے آواز آنا
- گلے میں سوزش ہونا آواز کا بیٹھنا
- ہاتھوں پاؤں ہونٹوں یاسر کا کانپنا
معدے کی بیماریوں کے لگنے اکثر متلی (پیٹ کی خرابی) ، الٹی یا اسہال (بار بار آنتوں کی حرکت یا ڈھیلے آنتوں) سے شروع ہوجاتے ہیں۔ بچوں کو بخار ، بھوک میں کمی یا پیٹ میں درد بھی ہو سکتا ہے۔ انفیکشن کی شدت پر منحصر ہوتا ہے ، علامات اکثر ایک دن سے ایک ہفتے تک رہتے ہیں۔ کبھی کبھی اسہال زیادہ لمبا ہو سکتا ہے۔ پرجیوی آنتوں میں انفیکشن طویل اسہالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rokhjahannama.ir (Error: unknown archive URL) ، تھکاوٹ اور وزن میں کمی کا سبب بن سکتے ہیں۔
بچاؤ یا علاج
[ترمیم]حتی المکان سرسبز علاقے میں جانے سے اجتناب کریں۔
- پولن کے موسم میں گھروں کی کھڑکیاں، گاڑیوں کے دروازے بند رکھیں۔
- گھر سے باہر نکلتے وقت چہرے پر ماسک یا نقاب استعمال کریں۔
- سونے والے کمرے میں اگر قالین یا دری بچھی ہو تو اسے نکال دیں۔
- سونے والے کمرے میں سے ہر وہ شے نکال دیں جو گرد آلود ہو سکتی ہو یا گرد پکڑتی ہوں جیسے روئی یا گدیاں۔
- روی سنںل کے پروں والے تکیے یا گدے استعمال نہ کیے جائیں۔
- کمروں کے اندر کی صفائی گیلے کپڑے سے کریں تاکہ دھول نہ اڑے۔
- وقتاً فوقتاً بھاپ لیں۔
- نیم گرم پانی کے غرارے کریں۔
- دوران الرجی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Immunotherapy for Environmental Allergies"۔ NIAID۔ May 12, 2015۔ 17 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2015