پنجہ مریم
Appearance
پنجۂ مریم | |
---|---|
جنگلی ایرانی پنجہ مریم
| |
اسمیاتی درجہ | جنس [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Ericales |
خاندان: | Primulaceae |
الأسرة: | Myrsinoideae |
القبيلة: | Cyclamineae |
جنس: | پنجۂ مریم لنی اس |
سائنسی نام | |
Wadiv cyclamen[1][2][3] لنی اس ، 1753 | |
انواع | |
افریقی پنجہ مریم Cyclamen abchasicum |
|
| |
درستی - ترمیم |
پنجۂ مریم یا مریم کی بوٹی ایک گھاس ہے جو پھولدار پودوں کی 23 انواع میں سے ایک جنس ہے۔ اس کی انواع یورپ اور ایران کے مشرقی سمت میں واقع بحیرہ روم طاس میں پائی جاتی ہیں جبکہ ایک نوع صومالیہ ميں ملتی ہے۔
طبی استعمال
[ترمیم]درد زہ کے وقت پنجہ مریم کے پتوں کو پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں تاکہ وضع حمل میں آسانی ہو۔
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت پنجم — صفحہ: 71 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651079
- ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 145 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358164
- ↑ "معرف Wadiv cyclamen دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء