قصر اشبیلیہ
Appearance
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
قصر اشبیلیہ | |
اہلیت | ثقافتی: i, ii, iii, vi |
حوالہ | 383 |
کندہ کاری | 1987 (گیارھواں دور) |
قصر اشبیلیہ (ہسپانوی: Reales Alcázares de Sevilla، ہسپانوی تلفظ: [alˈkaθar]) ہسپانیہ کے شہر اشبیلیہ میں ایک شاہی محل ہے جو اصل میں ایک مورو قلعہ تھا۔ یہ یورپ کا قدیم ترین شاہی محل ہے۔ 1987ء میں اسے اور کلیسا اشبیلیہ کو یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ کرار دیا گیا۔[1]
تاریخ
[ترمیم]اسی کی تعمیر سب سے پہلے موحدین دور میں ہوئی، جبکہ بعد ازاں اس میں اضافہ ہوتا گیا۔
تصاویر
[ترمیم]-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
-
قصر اشبیلیہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The other Europe: Cinque Terre, Bruges, Rothenburg, Edinburgh, Seville"۔ Dallas Morning News۔ 2009-05-31۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2009
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر قصر اشبیلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- Pages using infobox UNESCO World Heritage Site with unknown parameters
- اسلامی باغات
- اشبیلیہ میں محلات
- اندلوسیا کے قلعے
- چودہویں صدی میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- سولہویں صدی میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- عربی طرز تعمیر
- گیارہویں صدی میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- ہسپانیہ کے قصور اور قصبات
- ہسپانیہ کے محلات
- ہسپانیہ میں شاہی رہائش گاہیں
- ہسپانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ