صیدا
Appearance
صیدا | |
---|---|
(عربی میں: صيدا) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | لبنان (22 نومبر 1943–) فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان (29 ستمبر 1923–21 نومبر 1943) رومی سلطنت (27 ق.م–395) [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | صیدا ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°33′38″N 35°22′33″E / 33.560555555556°N 35.375833333333°E |
رقبہ | 7000000 مربع میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 200000 163554 (2022) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | مشرقی یورپی وقت |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 268064 |
درستی - ترمیم |
صیدا(Sidon) لبنان کا ایک شہر جو بیروت کے قریب واقع ہے۔ اس شہر کو فونیقیوں نے 4000 قبل از مسیح آباد کیا تھا۔ ماضی میں اسے شوریوں اور کلدانیوں نے تباہ و برباد کیا۔ سکندر اعظم نے اس شہر کو 333 قبل از مسیح فتح کیا۔ اس کے بعد مسلمانوں نے اس شہر کو 637ء میں فتح کیا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ صیدا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء
- ↑ تعلیم و تربیت، اگست 2023, ص 38
زمرہ جات:
- تاریخ شمار سانچے
- آثار قدیمہ لبنان
- ایشیائی شہر
- تورات کے شہر
- زرخیز ہلال
- عبرانی بائبل کے شہر
- قدیم شہر
- لبنان کے سیاحتی مقامات
- لبنان کے شہر
- لبنان میں سیاحت
- ہیلینیائی مستعمرات
- لبنان کے آباد ساحلی مقامات
- لبنان کے آباد مقامات
- فونیقی شہر
- سابقہ مملکتیں
- چوتھے ہزارے قبل مسیح میں قائم ہونے والے آباد مقامات
- صیدا ضلع کے آباد مقامات