مندرجات کا رخ کریں

صوبہ لژہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوبہ لژہ (البانوی: Lezhë ) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام لژہ ہے۔ اس کے اضلاع میں کوربین، لژہ اور میردیتہ شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 1,57,940 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 1581 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 100 فی مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی مغربی سرحد بحیرہ ایڈریاٹک سے ملتی ہے جس کے دوسری طرف اطالیہ کی سرحد ہے۔ شکودر، کوکس، دیبر اور دراج کے صوبوں کے ساتھ بھی اس صوبے کی سرحدیں ملتی ہیں۔ اس طرح اس صوبے کا رابطہ بیک وقت چار صوبوں، ایک ملک اور سمندر سے ہے۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]