سفال (clay)، جسے عام زبان میں چکنی مٹی کہاجاتا ہے، قدرتی طور پر پایا جانے والا مواد جو بنیادی طور پر (خوب دانے دار) معدنات (minerals) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اِسے خشک یا پکا کر سخت کیا جا سکتا ہے۔