مندرجات کا رخ کریں

سارےگاما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سارے گاما انڈیا Saregama India
عمومی
صنعتخودراں ، موسیقی ضبط خانہ اور home video
قیام13 اگست 1946 (دے گرام فون کمپنی) ، 3 نومبر 2000 (سارے گاما)
صدر دفترکولکاتہ ، مغربی بنگال ، بھارت
علاقہ خدمت
آفاقی
کلیدی افراد
اپوروا ناگپال (کارکردان منتظم)
مصنوعاتصوتی کیسیٹ ، سی ڈی ، بصری مکتنز قرص ، رقمی منظری قرص, Gramophone records (سابقہ)
مالک کمپنیآر پی جی گروپ
ذیلی ادارےSaregama Home Video
ویب سائٹhttp://www.saregama.com/

سارے گاما انڈیا لمیٹیڈ (سابق دے گرام فون کمپنی آف انڈیا) ایک موسیقی صنعت کار کمپنی ہے۔