زینیا
Appearance
زینیا | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس |
جماعت بندی | |
طبقہ: | نجمیطب Asterales |
جنس: | زینیا |
سائنسی نام | |
Zinnia[1] لنی اس | |
| |
درستی - ترمیم |
زنیا (Zinnia) نجمان خاندان کا پودا ہے اس کے جنس میں 20 انواع ہیں اس کا وطن وسطی امریکہ خاص طور پر میکسیکو ہے۔ اس کے پھول لمبی ڈنڈی پہ کھلتے ہیں۔ اس پودے (یعنی نوع) کی جنس کا نام جرمن ماھر نباتات Gottfried Zinn / یوھان گوٹفرائیڈزن (1727-1759) کے نام پر ہے۔
زنیا باغوں میں عام پایا جاتا ہے۔ یہ بیج سے اگتا ہے اور اس کے لیے زرخیز زمین درکار ہے۔
19 ویں صدی سے اب تک اس کی 100 سے زیادہ اقسام بنائی جا چکی ہیں۔ زنیا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس پر تتلیاں بہت آتی ہیں۔
ویکی ذخائر پر زینیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]- ↑ "معرف Zinnia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء