مندرجات کا رخ کریں

زیلانت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیدرلینڈز کا صوبہ
سرکاری نام
زی لینڈ Zeeland
پرچم
زی لینڈ Zeeland
قومی نشان
ترانہ: Zeeuws volkslied
نیدرلینڈز میں زی لینڈ کا محل وقوع
نیدرلینڈز میں زی لینڈ کا محل وقوع
ملکنیدرلینڈز
دار الحکومتمڈلبرگ
حکومت
 • کنگز کمشنرہان پولمان
رقبہ
 • زمین1,788 کلومیٹر2 (690 میل مربع)
 • آبی1,146 کلومیٹر2 (442 میل مربع)
رقبہ درجہدسواں
آبادی (2006)
 • زمین380,186
 • درجہبارھواں
 • کثافت210/کلومیٹر2 (550/میل مربع)
 • کثافت درجہدسواں
آیزو 3166 رمزNL-ZE
مذہب (2005)پروٹسٹنٹ 30%
کیتھولک 20%
مسلم 1.5%
ویب سائٹwww.Zeeland.nl

زیلانت یا زی لینڈ (Zeeland اور Zealand) ہالینڈ کا مغربی ترین صوبہ ہے۔ صوبہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس میں جزائر کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ اس کا دار الحکومت مڈلبرگ (Middelburg) ہے۔