مندرجات کا رخ کریں

رابرٹ ملیکین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔


رابرٹ ایس میلیکین

[ترمیم]

رابرٹ سینڈرسن ملیکین (7 جون، 1896 – اکتوبر 31، 1986) ایک امریکی ماہر طبیعیات اور کیمیا دان تھے، جو بنیادی طور پر مالیکیولر آربیٹل تھیوری کی ابتدائی نشو و نما کے لیے ذمہ دار تھے، یعنی مالیکیولر آربیٹل طریقہ سے مالیکیولز کی ساخت کا حساب لگانا۔ ملیکین کو سنہ 1966ء میں کیمیا کا نوبل انعام اور 1983ء میں پریسٹلی میڈل ملا۔