جے اسٹور
Appearance
50x100x | |
سائٹ کی قسم | ڈیجیٹل لائبریری |
---|---|
دستیاب | انگریزی (مگر دوسری زبانوں میں مواد بھی شامل ہے) |
مالک | ITHAKA |
بانی | Andrew W. Mellon Foundation |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 2,091 (دسمبر2015[update])[1] |
اندراج | جی ہاں |
آغاز | 1995 |
موجودہ حیثیت | فعال |
جے سٹور (انگریزی: JSTOR) جرنل سٹوریج (Journal Storage) کا مخفف ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل لائبریری ہے جسے 1995ء میں بنایا گیا۔ اس ویب سٹور پر پرانے جریدے اور تعلیمی مواد برقی صورت میں موجود ہے۔ اس ویب گاہ پر 2000 رسالوں کے مکمل متن سے مرضی کا مواد تلاش کیا جا سکتا ہے۔ 160 ممالک کے 8000 سے زیادہ ادارے اس ویب گاہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ویب گاہ کے بہت سے گوشے مفت رسائی کے لیے عام دستیاب ہیں، لیکن بہت سے گوشوں تک رسائی کے لیے رقم ادا کرنا ہوتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jstor.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2015
زمرہ جات:
- ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از دسمبر 2015
- 1995ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 1995ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- آن لائن آرکائیو
- اینڈریو میلن فاؤنڈیشن
- تعلیمی اشاعت
- تعلیمی اشاعتی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ میں 1995ء کی تاسیسات
- کاروباری ڈیجیٹل کتب خانے
- مکمل متن پر مشتمل آن لائن علمی ڈیٹابیس
- ڈیجیٹل کتب خانے
- نیو یارک سٹی میں قائم غیر منافع بخش تنظیمیں