مندرجات کا رخ کریں

جیٹ تکان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیٹ لیگ (انگریزی: Jet lag) یا جیٹ تکان ایک نفسیاتی کیفیت ہے جو ایک دم دور دراز کے سفر کرنے سے پیش آ سکتی ہے۔ اس میں جسم یک دم دوسرے خطوں کے وقت سے ایڈجسٹ نہیں کر پاتا، جس سے اسے بے وقت نیند آتی ہے اور بے وقت ہی اس کی آنکھ کھل جاتی ہے۔اس کی وجہ سے چڑچڑا پن بھی پیدا ہو جاتا ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]