مندرجات کا رخ کریں

جیٹ انجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک جیٹ انجن

جیٹ انجن ایک قسم کا جوابی انجن ہوتا ہے جو اپنی حرکت کے واسطے تعاملی کمیت (reaction mass) کو استعمال کرتا ہے؛ یہ محرکیہ اپنے کام کے دوران مائع کو ایک نفاث (jet) کے طور پر دھکیل کر حرکت کی قوت پیدا کرتا ہے اور اس دھکیلے جانے کے عمل کو تکنیکی لحاظ سے نفاثی دھکیل (jet propulsion) کہتے ہیں۔ نفاثہ کا لفظ اردو زبان میں عربی سے داخل ہوا ہے اور اپنی اساس میں نفث سے ماخوذ ہے یہ لفظ اردو طب و حکمت کی کتب میں jet کے معنوں میں عرصے سے مستعمل ہے، اس کو بلغم کے اخراج کرنے کے عمل پر اور نفاثی تاخر (jet lag) جیسی علامات میں استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]