مندرجات کا رخ کریں

بیزاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیزاس

بیزاس (انگریزی: Byzas) (قدیم یونانی: Βύζας, Býzas) یونانی اساطیر میں ایک کردار ہے جسے بازنطیوم (قدیم یونانی: Βυζάντιον, Byzántion) کا بانی تصور کیا جاتا ہے، جو بعد میں قسطنطنیہ اور اس کے بعد استنبول کے نام سے مشہور ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]