مندرجات کا رخ کریں

اجاتشترو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اجاتشترو
مگدھ کا بادشاہ
اجاتشترو رات کو
ت 492 – تقریباً 460 ق م
پیشروبمبیسار
جانشینادائی
شریک حیاتشہزادی وجیرا
نسلادیبھدر
خاندانہرینک خاندان
والدبمبیسار
وفات461 ق م

اجاتشترو (492 – ت 460 ق م) شمالی ہندوستان کے مگدھ کے ہرینک خاندان کا راجا تھا۔ یہ راجا بمبیسار کا فرزند تھا۔ وہ مہاویر اور مہاتما بدھ کا ہم عصر تھا۔ اوہ اپنے والد کو قتل کر کے راجا بنا۔[1] اجاتشترو کو کونک بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]